27 اکتوبر 2026 - 02:12
ویڈیو | آبنائے ہرمز کے بارے میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں کا مضحکہ / اینیمیشن "آبنائے ہرمز کے مالک"

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ٹرمپ پھر بھی آبنائے ہرمز کے کنٹرول کے بارے میں ہرزہ سرائیوں پر اتر آیا ہے؛ لیکن طنزیہ اینیمیشن "آبنائے ہرمز کے مالک" وضاحت کرتا ہے کہ امریکہ آبنائے ہرمز پر ایران کی طاقت اور حکمرانی کے سامنے بے بسی اور اپنے اتحادیوں سے التجا کرنے پر مجبور ہو گیا ہے؛ اور اس کے اتحادی ڈر کے مارے سامنے نہیں آسکے ہیں۔ / آبنائے ہرمز ایران کی مکمل انتظام کے تحت ہے اور امریکہ اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha